Mar 22, 2018 02:03 pm
views : 945
Location : CM Secritariat
Karachi- CM Sindh meets Air Vice Marshal Muhammad Haseeb Paracha Sitara-e-Imtiaz (Military) Air Officer Commanding, Southern Air Command
ائیر وائس مارشل محمد حسیب پراچہ سے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے الوداعی ملاقات کی
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ائیر وائس مارشل محمد حسیب پراچہ سے
وزیر اعلی ہاوس میں الوداعی ملاقات کی ۔ملاقات میں ملک کی بقا و سلامتی کے
لیئے کئی اہم امور زیر غور لائے گئے ۔ملاقات میں وزیر اعلی سندھ مراد علی
شاہ نے ائیر وائس مارشل محمد حسیب پراچہ کی ملک کے لیئے گراں قدر خدمات
کوخوب سراہا واضح رہے کہ محمد حسیب پراچہ کا تبادلہ کر کے انھیں ائیر فورس
ہیڈ کواٹر میں ایک اہم عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے ۔ائیر وائس مارشل محمد
حسیب کو ان کی اعلی کارکردگی پر ستار امتیاز سے بھی نوازا جاچکا ہے ۔