Mar 22, 2018 03:26 pm
views : 494
Location : Different Areas
Karachi- Public Views about PSL-3 Final Match
کراچی ، پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں مکمل، شائقین کرکٹ میں جوش وخروش
کراچی میں پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں مکمل کر گئی ،کرکٹرز کو خوش آمدید
کہنے کے لیئے اہم شاہراہوں پربینرز آویزاں کر دیئے گئے ۔پی ایس فائنل پر
سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔
میدان سج گیا کھیل جم گیا،پی ایس ایل کاجوش پہنچ گیا روشنیوں کے شہر کراچی
اورکرکٹ کے متوالے ہوجائیں تیار کیونکہ ہو گااب روشنیوں کے شہر میں پی ایس
ایل کا شور،چوکوں اور چھکوں کی بارش ، میگا سٹی کراچی میں پی ایس ایل فائنل
کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں ۔ کرکٹرز کو خوش آمدید کہنے کے لیئے نہ
صرف بینرز آویزاں کر دیئے گئے بلکہ اسٹیڈیم کی جانب جانے والی شاہراہوں کو
سجا دیا گیا ۔
اہم شاہراہوں اور چورنگیوں پر کرکٹرز کے پوسٹر بھی آویزاں کر دیئے گئے جبکہ
شائقین کرکٹ بھی پر جوش دیکھائی دے رہے ہیں ،،اور اپنی اپنی پسندیدہ ٹیم
کو بھرپور انداز سے سپورٹ کرنے کے لیئے تیار ہیں ۔
واضح رہے کہ کراچی اسٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس فائنل پر سیکیورٹی کے فل
پروف انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے ،،،اسٹیڈیم کے اندرونی اور
بیرونی حصوں کو سخت سیکیورٹی حصار فراہم کیا جائیگا تاکہ عوام الناس کو
کیسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
اس حوالے سے نوجوان شائقین کرکٹ محمد علی نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
ایک شہری محمد رضوان نے پی ایس ایل کراچی میں کرانے کے حوالے ست گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ