پشاور ، پی پاز کیکنٹریکٹ ملازمین کا اپنی مستقلی اور ادارے کے ایم ڈی کے خلاف مظاہرہ
پشاور میں پی پاز کیکنٹریکٹ ملازمین نے اپنی مستقلی اور ادارے کے ایم ڈی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
پشاور پریس کلب کے سامنے پی پاز کے ملازمین نے بینرز اٹھا کر مظاہرہ کیا ،
بینرز پر ان کے مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے اپنے ایم ڈی
اور تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔مظاہرین نے مطالبہ کیا
کہ ان کو جلد از جلد مستقل کیا جائے ۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت ان کے ادارے کے لیے فنڈ جاری کریں اور ان کو فل فور مستقل کرنے کا ارڈر بھی جاری کریں۔
اس موقع پر پی پاز ملازم احسن کمال نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ