Mar 22, 2018 05:05 pm
views : 550
Islamabad- Former PM Nawaz Sharif Media Talk
اسلام آباد، نگراں حکومت کے معاملے میں حکومت اور اپوزیشن کا کردار نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے، میاں محمد نواز شریف
اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہرسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے
میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہ نگراں حکومت کے معاملے میں سب
سیاستدانوں کو بیٹھنا چاہیے ،،نگراں حکومت کے معاملے میں حکومت اور اپوزیشن
کا کردار نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے ۔نواز شریف نے کہا کہ اس حوالے سے اگر
کوئی ترمیم لائی گئی تو ہماری پارٹی اس کی مکمل حمایت کرے گیfont size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
نواز شریف نے نگراں حکومت کے حوالے سے مزید کہا کہ اس بات کا خیال رکھنا
چاہیے کہ ایک نگراں حکومت کی کیا زمہ داری ہوتی ہے اور ایک نگراں وزیر اعظم
کو اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے آئینی اختیارات کا استعمال کرنا چاہیئے ۔