Mar 22, 2018 07:03 pm
views : 534
Location : Police Line
Peshawar- IG KPK Salahuddin Khan Mehsud Media Talk
پشاور ، خیبرپختونخوا پولیس نے شہریوں کی آسانی کے لیے جدید طرز کی موبائل ایپ متعارف کروادی
خیبرپختونخواپولیس نے شہریوں کے لیئے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ایپ متعارف
کروادی ۔آئی جی خیبرپختونخوا نے موبائل ایپلیکیشن کا باقائدہ افتتاح کر
دیا۔ایپ کی خصوصیت یہ ہے کہ شہری کہیں بھی جرم ہوتا دیکھ کر اسی وقت ایپ کے
زریعے پولیس کو اطلاع دے سکتے ہیں اور پولیس بروقت کارروائی کر سکتی ہے۔
اسی طرح ایپ کے زریعے شہری پولیس کی کارکردگی کے حوالے سے تجاویز بھی دے
سکتے ہیںfont size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا ہ صلاح الدین خان محسود کا
کہنا تھا کہ جدید ترین ایپ کے زریعے جرائم اور پولیس کی کارکردگی پر عوام
سمیت پولیس بھی نظر رکھ سکے گی