Mar 23, 2018 11:24 am
views : 490
Location : Pakistan Navy Dockyard
Karachi- Pakistan Day Celebration, 21 Gun Salute
کراچی،یوم پاکستان کے حوالے سے پاک بحریہ کی خصوصی تقریبات کاآغاز،دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا
کراچی میں یوم پاکستان کے حوالے سے پاک بحریہ کی خصوصی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے ۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔پاک
بحریہ کی تمام مساجد میں وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی
دعائیں کی گئیں۔
ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے کالجوں اور اسکولوں میں بھی یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔