Mar 23, 2018 12:40 pm
views : 498
Location : Sindh Rangers Headquarter
Karachi- Sindh Rangers celebrates Pakistan Day
کراچی ، یوم پاکستان کے موقع پر رینجرز ہیڈ کواٹر ز میں پروقار تقریب کا انعقاد
کراچی میں یوم پاکستان کے موقع پر رینجرز ہیڈ کواٹر ز میں پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔
ترجما ن سندھ رینجرز کے مطابق تقریب کے دوران ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر
جنرل محمد سعید نے مقام شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملکی سلامتی
اور شہد ا کے بلند ی درجات کے لئے دعاکی ۔
تقر یب میں سینئر رینجرز افسران ، انسپکٹر صاحبان اور جوانوں نے بھی شر کت کی ۔