Mar 23, 2018 02:59 pm
views : 512
Location : shahid khan cornell stadium
Peshawar- Pakistan Day Celebration, 21 Gun Salute
پشاور ، یوم پاکستان کے موقع پر پشاور میں 21 توپوں کی سلامی
یوم پاکستان کے موقع پر جہاں ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا وہیں
پشاور مین بھی دن کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔پشاور کے صدر
شہید خان کرنل اسٹیڈیم میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا 23مارچ
1940کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں اکیس توپوں کی سلامی دی گئی ۔جس کے
بعدفوجی جوانوں کی جانب سے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا کر یوم پاکستان کی
یاد کو تازہ کیا گیا اور اس بات کا عہد کیا کہ ملک وقوم کی سلامتی کے لیئے
جان کا نذرانہ دینے سے بھی گریز نہیں کریں گے