کراچی ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی مزار قائد پر حاضری ،فاتحہ خوانی
ملک بھر میں یوم پاکستان نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
اسی حوالے سے مزار قائد پروزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حاضری دی،
فاتحہ خوانی کی اور پھول بھی چڑھائے، اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیرداخلہ
سندھ سہیل انور سیال، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ اور صوبائی کابینہ کے ارکان
بھی تھے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یاداشت کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کیے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزار قائد پر یوم پاکستان کے حوالے سے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہ