Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Mar 24, 2018 08:49 pm views : 424

Location : Pakistan Secretariat

Karachi- Chairman PSP Mustafa Kamal press Conference
  • Urdu

کراچی،چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس

مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے سینیئر وائس چیئرمین شمشاد غوری، کاشف مغل اور رئیس نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی, چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول نے جو کہا اور جس طرح خواتین کی بے حرمتی کی جارہی ہے اس پر افسوس ہے, ایم کیوایم برآنڈ بدنام کردیا گیا ہے۔
پاکستان ہاؤس کراچی میں چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مہاجر قومی موومنٹ کے شمشاد غوری، کاشف مغل اور رئیس نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا, اس موقع پر مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ پی ایس پی کے فکر اور فلسفے سے متاثر ہوکر لوگ تئیس پینتیس سالوں کی رفاقت چھوڑ کران کے پاس آرہے ہیں, دو سالوں میں ان کے ساتھ آنے والوں کا قافلہ نہیں رکا، ہم سندھ سے الیکشن جیتیں گے اور اپنا وزیراعلیٰ لائیں گے۔
مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہورہا ہے دو سال قبل کوئی ایسا سوچ بھی نہیں سکتا تھا, پی ایس ایل فائنل کا کریڈٹ پولیس رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے, پی ایس ایل کے لیے وہ شہر میں کئی مقامات پر اسکرین لگائیں گے,جب پی ایس ایل کی وجہ سے کچرا اٹھ سکتا ہے تو پورا سال بھی کچرا اٹھ سکتا ہے, انتظامیہ کو پی ایس ایل کے بعد سونا نہیں چاہیئے۔
مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ مہاجر نام پر سیاست کرنے والے لاوارث ہوگے ہیں, ایم کیوایم سے ذاتی دشمنی یا لڑائی نہیں ہے، پاکستان میں ایم کیوایم کے نام پر جو بھی الزام لگادیا جائے سچ سمجھ لیا جاتا ہے, ایم کیوایم برآنڈ بدنام کردیا گیا ہے, خالد مقبول نے جو کہا افسوس ہے، جس طرح خواتین کی بے حرمتی کی جارہی ہے اس پر افسوس ہے, وہ جانتے ہیں ایم کیوایم میں اچھی خواتین بھی ہیں۔

Recent News

Pakistan Engages Regional Partners to Reduce Tensions, Says Foreign Office 1:44
Pakistan Engages Regional Partners to Reduce Tensions, Says Foreign Office
Mar 26, 2026 05:00 pm
Sharp Surge in Solar Panel Prices Pushes Clean Energy Out of Reach 1:56
Sharp Surge in Solar Panel Prices Pushes Clean Energy Out of Reach
Mar 26, 2026 04:00 pm
Malaysian PM Calls PM Shehbaz Sharif 1:17
Malaysian PM Calls PM Shehbaz Sharif
Mar 26, 2026 03:30 pm
Mass Wedding Ceremony 2:38
Mass Wedding Ceremony
Mar 26, 2026 02:30 pm
Passenger Bus Plunges into River in Bangladesh, 24 Killed 1:03
Passenger Bus Plunges into River in Bangladesh, 24 Killed
Mar 26, 2026 01:00 pm
Half-Human, Half-Fish Remains Found in Japan Spark Mystery and Debate 1:02
Half-Human, Half-Fish Remains Found in Japan Spark Mystery and Debate
Mar 26, 2026 12:00 pm
Fresh Alert for Karachi 1:07
Fresh Alert for Karachi
Mar 26, 2026 11:00 am
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral 1:01
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral
Mar 25, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved