کراچی،آرٹس کونسل میں شہری پی ایس ایل کا فائنل بڑی اسکرین پر دیکھنے میں مصروف
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام پی ایس ایل تھری کا فائنل
میچ آرٹس کونسل کراچی کے اوپن ایئر تھیٹر میں اسکریننگ کے ذریعے لائیو دکھا
نے کا اہتمام کیا گیا۔
شہریوں کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کے لئے آرٹس کونسل پہنچی جبکہ اس موقع پر شہری خاصے پرجوش دکھائی دیے۔
ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے جبکہ
شہریوں کا کہنا ہے کہ کوئی بھی جیتے جیت پاکستان کی ہوگی جبکہ اس سے
دنیا بھر میں ایک مثبت پیغام جائیگا غیر ملکی کرکٹرز کی پاکستان آمد سے یہ
ثابت ہوگیا ہے کہ پاکستان ایک پر امن اور مھفوظ ملک ہے۔
ایک نوجوان کا ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا
ایک اور نوجوان کا کہنا تھا
ایک اور نوجوان نے آئندہ سیزن کے تمام میچ پاکستان میں کئے جانے کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا
ایک اور نوجوان نے سیکیورٹی انتظامات پر افواج پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا