Mar 26, 2018 03:43 pm
views : 535
Location : Arbab Niaz Stadium
Peshawar- PSL-3 Final Match, Celebration, Public Views
پشاور ، ارباب نیازا سٹیڈیم میں پی ایس ایل کے فائنل کے لیے بڑی اسکرین لگائی گئی
ملک بھر کی طرح پشاو میں ر ارباب نیازا سٹیڈیم میں پی ایس ایل کے فائنل کے
لیے بڑی اسکرین لگائی گئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے میچ دیکھا اور خوب
لطف اندوز ہوئے ۔
میچ دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں بچے اور خواتین بھی شامل تھی۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ پی ایس یل کی کامیابی پاکستان کا امن کی جانب ایک
مثبت قدم ہے اور اسلام آباد کی ٹیم کی جیت کی خوشی میں بھی ان کی خوشی ہے
کیونکہ جیت تو پاکستان کی ہوئی ہے ۔
شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کی ٹیم نے اچھا کھیل کھیلا لیکن ٹائٹل اپنے نام نہ کر سکی۔
اس حوالے سے ایک نوجوان شائقین کرکٹ عمران حسن نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
ایک نوجوان ذکااء للہ نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے حوالے سے گفتگو کر تے ہوے کہا کہ
نوجوان شائقین کرکٹ اسد اللہ نے میڈ یا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ