Mar 27, 2018 04:30 pm
views : 667
Location : Different Areas
Karachi- Public Views about Petrol Price Increases
کراچی ، پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر لگنے والے ہیں پر
یٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر لگنے والے ہیں پر،پیٹرول کی قیمتوں کو
بڑھانے کے لیئے تیاری مکمل کر لی،عوام کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں کے
اضافے سے مہنگائی کے ہاتھوں پستے عوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا جاتا ہے۔خبردار ہوشیار،پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہونے والا ہے اضافہ ،اگر
ہے گاڑی آپکے پاس جناب تو کر لیجیئے سی این جی پر صاحب ،ورنہ ہو جایئے پیدل
چلنے کو تیا ر ،وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی
جارہی ہے ،آئے روز پیٹرول کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے سے عوام بھی ہیں
شدید پریشان ہے ،پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر عوام نے خوب بڑہاس نکالی۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمتوں کے اضافے سے مہنگائی کے ہاتھوں
پستے عوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا جاتا ہے ،دو وقت کی روٹی مشکل سے کمانے
والے پیٹرول کی قیمتوں کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے
شہریوں کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو غریب عوام کا کوئی خیال نہیں بس
مہگائی اور کرپشن کا بازار گرم کر کے عوام کو پریشانی میں مبتلا کر رکھا ہے
۔
شہر ی محمد علی نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
ایک نوجوان طالب علم محمد سلیم نے پیٹر ول کی قیمتوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
ذیشان شیخ نے میڈ یا کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ