Mar 28, 2018 10:25 pm
views : 402
Location : CM Secretariat
Karachi- CM Sindh Syed Murad Ali Shah meets European Union Embassidor Mr Jean-François Cautain
کراچی ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میں متعین یورپی یونین کے سفیر جین فینکوئس کاؤٹین کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میں متعین یورپی یونین کے سفیر
جین فینکوئس کاؤٹین نے اپنے مشیروں کے ہمراہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات
کی ہے۔
ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤ س کے مطابق ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی
جس میں سندھ حکومت اور یورپی یونین میں شعبہ تعلیم سمیت باہمی دلچپسی کے
دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں ممالک کے درمیان سندھ میں
شعبہ تعلیم میں تعاون میں اضافے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات میں ہیڈ آف کارپوریشن مسٹر برنارڈ فرانسز، سیاسی مشیر مسٹر فرینک
اولیویر راؤکس اور وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت بھی
موجود تھے۔