Mar 29, 2018 10:53 pm
views : 402
Location : Pakistan House
Karachi- Chairman PSP Syed Mustafa Kamal Press Conference
کراچی ، چیئر مین پا ک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال کاپر یس کانفرنس سے خطاب
چیئر مین پا ک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کہا کہ ہماری پارٹی کو
دوسال چھ دن مکمل ہوگئے ۔دو افراد سے شروع ہونے والی پاک سر زمین پارٹی اب
سندھ کی بڑی سیاسی جماعتوں میں شمار کی جاتی ہے ۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
اس موقع پر سید مصطفی کمال نے پا کستان ہاؤس میں پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
ملک بھر کے کارکنوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر مین پا ک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کہا