Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Mar 30, 2018 04:49 pm views : 481

Location : Different Areas

Karachi- Public Views About Pakistan Vs West Indies T-20 Match Series
  • Urdu

کراچی ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کا انعقاد ، شائقین کرکٹ میں جوش وخروش

پاکستان میں پی ایس ایل تھری کے بعداب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔پاکستان اور اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے میچ سے شائقین کرکٹ نہایت ہی خوش دیکھائی دے رہے ہیں۔
پاکستان میں پی ایس ایل تھری کے بعداب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔پاکستان اور اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے میچ سے شائقین کرکٹ نہایت ہی خوش دیکھائی دے رہے ہیں ۔پی ایس ایل کے بعد ایک بارپھر کراچی نیشنل اسٹیڈیم کی رونقیں بحال ہوگی ۔اور کراچی کے شائقین کرکٹ نیشنل اسٹیڈیم میں بیٹھ کر نہ صرف میچ دیکھیں گے بلکہ بھرپور لطف اندوز ہونگے۔پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیئے کراچی میں ٹکٹ کی فروخت کا عمل شروع کردیا گیا ۔500سے لے کر1000تک کے ٹکٹ دستایب ہیں ۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے ٹکٹس کے حصول کے لئے شائقین کرکٹ کی نجی کورئیر کمپنی کے باہر طویل قطاریں موجود ہیں۔
نجی کورئیر کمپنی کی مقررہ کردہ شاخوں پر گزشتہ روز سے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل جاری ہے اور رات گئے تک شائقین کرکٹ نے طویل قطاروں میں لگ کر ٹکٹ حاصل کیے۔
کورئیر کمپنی کی بعض شاخوں پر پہلے ٹی ٹوئنٹی کے تمام ٹکٹس ختم ہوگئے جب کہ دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کی ٹکٹس دستیاب ہیں۔
ٹکٹ کی فروخت میں سست رفتاری سے شائقین پریشانی کا شکار رہے اور انہوں نے شکوہ کیا کہ طویل قطاریں ہیں اور ٹکٹ دینے میں کوریئر کمپنی کے عملے کی جانب سے بہت وقت لیا جارہا ہے۔
شائقین نے مطالبہ کیا کہ ٹکٹس کی فروخت کا نظام درست کیا جائے۔شائقین کرکٹ پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سریز دیکھنے کے لیئے سخت گرمی میں بھی گھنٹوں لائنوں میں کھڑے ہوکر ٹکٹ حاصل کر رہے ہیں۔بعض شائقین کرکٹ ٹکٹ کے حصول میں پیش آنے والی دشواریوں اور500والے ٹکٹ ختم ہونے پر شکایات بھی کرتے دیکھائی دیئے ۔
شائقین کرکٹ دلشاد حسین نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے نے کہا کہ صبح سے لائن میں کھڑے ہیں لیکن اب تک ٹکٹ نہ مل سکے ۔
ایک شائقین کرکٹ قادر خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ہونے والے پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کو دیکھنے کے لیئے پر جوش ہیں ۔ٹکٹ کے حصول کے لیئے ڈھائی گھنٹے سے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں ۔شائقین کرکٹ نے نجم سیٹھی سے ایشیا کپ پاکستان میں کروانے کی درخواست کردی۔
ایک نوجوان محمد عثمان کہنا تھاکہ بہت خوشی ہورہی ہے کہ پی ایس ایل کے بعد اب ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کراچی میں دیکھنے کو ملے گی ۔شائقین کہتے ہیں کہ ہزار سے دو ہزار والے ٹکٹ بھی لینے پڑے تو لیں گے اور پاکستان میں ہونے والی ہر سیریز کو کامیاب بنائیں گے ۔
ایک اور شائقین کرکٹ سید وقاص نے پاکستان میں ہونے والی پاک ویسٹ انڈیز سیریز کو خوش آئند قرار دے دیا ۔نوجوان نے کہا کہ پی ایس ایل کی کامیابی کے بعد اب پاک ویسٹ انڈیز سیریز دیکھنے کو ملے گی ۔اسٹیڈیم جائیں گے اور پاک ویسٹ انڈیز سیریز سے بھرپور انداز سے لطف اندوز ہونگے ۔

Recent News

PM Shehbaz Invites Turkish Business Leaders to Expand Investment in Pakistan 1:14
PM Shehbaz Invites Turkish Business Leaders to Expand Investment in Pakistan
Jul 04, 2026 05:22 pm
Foreign Woman Gives Detailed Court Statement in Lahore Kidnapping and Alleged Sexual Assault Case 1:26
Foreign Woman Gives Detailed Court Statement in Lahore Kidnapping and Alleged Sexual Assault Case
Jul 04, 2026 04:34 pm
48-Year Legal Dispute Ends as Evacuee Trust Property Board Seals Commercial Property 1:09
48-Year Legal Dispute Ends as Evacuee Trust Property Board Seals Commercial Property
Jul 04, 2026 01:44 pm
Man Throws Female Lawyer to the Ground Outside Peshawar Court; CCTV Footage Goes Viral 1:18
Man Throws Female Lawyer to the Ground Outside Peshawar Court; CCTV Footage Goes Viral
Jul 04, 2026 01:23 pm
Pakistan Cuts Petrol Price by PKR 1.97 per Litre; JI Announces Nationwide Protest 1:11
Pakistan Cuts Petrol Price by PKR 1.97 per Litre; JI Announces Nationwide Protest
Jul 04, 2026 11:42 am
Gold Prices Surge Again as Gold and Silver Rates Jump in Global and Local Markets 1:01
Gold Prices Surge Again as Gold and Silver Rates Jump in Global and Local Markets
Jul 03, 2026 05:02 pm
Internet Services Restored Across Pakistan After Submarine Cable Repair 1:01
Internet Services Restored Across Pakistan After Submarine Cable Repair
Jul 03, 2026 04:38 pm
Field Marshal Asim Munir Arrives in Iran to Attend Reported Funeral of Khamenei 1:01
Field Marshal Asim Munir Arrives in Iran to Attend Reported Funeral of Khamenei
Jul 03, 2026 04:13 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved