Apr 01, 2018 02:56 pm
views : 412
Location : Cathedral Church
Lahore- Christian Community Celebrating Easter
لاہور،دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج ایسٹر منارہی ہے
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج ایسٹر منارہی ہے،ایسٹر عیسائیوں کا سب سے بڑا مذہبی تہوار ہے جو مسیحی برادری حضرت عیسیٰ کی یروشلم آمد کی یاد میں ہر سال مناتی ہے، اس موقع پر گرجا گھروں کو خصوصی طور پر سجایا گیا ہے ،اور گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقاریب منعقد کی جارہی ہیں، دعائیہ تقاریب میں مسیحی برادری کیجانب سے ملک و قوم کی سلامتی کی دعائیں مانگی جارہی ہیں۔
ملک بھر میں ایسٹر کے تہوار پر گرجا گھروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ گرجا گھروں کے باہر پولیس کے اضافی نفری تعینات ہے۔
اس دن کی مناسبت سے مسیحی عبادتگاہوں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں ملک و قوم کی سلامتی کے بھی خصوصی دعائیں مانگی جا رہی ہیں۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک شہری کا کہنا تھا