Apr 02, 2018 04:48 pm
views : 395
Location : CM Secritariat
Karachi- CM Sindh Syed Murad Ali Shah chairs Irrigation Department Meeting
کراچی ،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ آبپاشی سے متعلق اہم اجلاس
کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ آبپاشی سے متعلق اہم اجلاس ہوا ۔
ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق اجلاس میں قلت آب پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا پانی کی کمی کے باعث
سمندر زمین نگل رہا ہے،واٹر پالیسی میں کچے علائقوں کے تحفظ، ڈاؤن اسٹریم
کوٹڑی اتنا پانی چھوڑا جائے تاکہ سمندر کو آگے بڑھنے سے روکا جاسکے۔ چاہتے
ہیں نچلی ساحلی پٹی کے پانی پر پہلے حق کو تسلیم کیا جائے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی کہ اے این جی عباسی کی رپورٹ سے رہنمائی لی جائے۔