Apr 02, 2018 10:53 pm
views : 362
Location : Sindh Rangers Head Quarter
Karachi- Sindh Rangers give Accessories to Real Owners
کراچی ، پاکستان (سندھ) کی جانب سے رینجرز انیٹی ٹیریر سٹ ونگ میں تقریب کا انعقاد
کراچی میں ہیڈ کوارٹرز پاکستان (سندھ) کی جانب سے رینجرز انیٹی ٹیریر سٹ
ونگ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جہا ں مختلف آپریشنز کے دوران برآمد ہونے
والی موٹر سائیکلیں ، موبائل فونز اور دیگر سامان کو کوائف کی جانچ پڑتال
اور قانونی تقاضے مکمل ہونے پران کے اصل مالکان کے حوالے کردیا گیا ۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق اس موقع ہر مالکان نے رینجرز کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کو سراہاتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ۔