Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Apr 03, 2018 06:06 pm views : 414

Location : Sargodha University

Sargodha- Hamza Shahbaz Sharif Addresses
  • Urdu

سرگودھا،حمزہ شہباز کا تقریب کے خطاب

وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے اور لیگی رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ قوم کے مضبوط ارادے اور شہیدوں کی قربانیوں کی وجہ سے دہشت گردی کی کمر ٹوٹی اور اب ملک پاکستان امن کا گہوارہ بن چکا ہے۔
سرگودھا یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھاکہ قوم کے مضبوط ارادے اور شہیدوں کی قربانیوں کی وجہ سے دہشت گردی کی کمر ٹوٹی اور اب ملک پاکستان امن کا گہوارہ بن چکا ہے ۔
لیگی رہنمانے سرگودھا یونیورسٹی میں طلبا و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چند سال پہلے اس ملک میں دہشت گردی کا بازارگرم تھا،عوام کو کبھی بھتہ تو کبھی اغوا برائے تاوان کے نام پرلوٹا جاتا رہا ،سیاسی لیڈروں ،افواج اور عوام نے مل کر ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کا عہد کیا ،حمزہ شہبا ز نے کہا کہ قوم کے مضبوط ارادے اور شہیدوں کی قربانیوں کی وجہ سے دہشت گردی کی کمر ٹوٹی اور اب ملک پاکستان امن کا گہوارہ بن چکا ہے ۔
حمزہ شہباز نے ملک وقوم کی خاطر شہید ہونے والے شہداء کی ماووں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید نوجوانوں کی بہادر ماووں کو ہم سلام پیش کرتے ہیں جنھوں نے قوم کے لیئے قربانی دے کر شہادت کا رتبہ حاصل کیا ۔
حمزہ شہباز نے سرگودھا میں ہونے والے ترقیاتی کام کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سرگودھا میں کئی مہنگے پروجیکٹ تعمیر کیئے گئے ،نوجوانوں کے لیے اسپورٹس کمپلیس اور جم خانہ جیسے پروجیکٹ زیر تعمیر ہیں،جو جلد مکمل کر لیئے جائیں گے ۔
حمزہ شہباز شریف نے میٹرو بس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بنائے جانے والے میٹروبس منصوبہ کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا ،لاہور میں چلنے والی میٹروبس میں ڈیڑھ لاکھ لوگ سفر کر رہے ہیں، آج تینوں پروجیکٹ مکمل ہوچکے ہیں ،عوام میٹروبس سے مستفید ہورہے ہیں ،حمزہ شہباز نے عمران خان کو تنقید نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میٹروبس کو جنگلہ بس کہنے والے آج پونے پانچ سال بعد پشاور میں خودمیٹروبس بنانے جارہے ہیں ۔

Recent News

Pakistan Engages Regional Partners to Reduce Tensions, Says Foreign Office 1:44
Pakistan Engages Regional Partners to Reduce Tensions, Says Foreign Office
Mar 26, 2026 05:00 pm
Sharp Surge in Solar Panel Prices Pushes Clean Energy Out of Reach 1:56
Sharp Surge in Solar Panel Prices Pushes Clean Energy Out of Reach
Mar 26, 2026 04:00 pm
Malaysian PM Calls PM Shehbaz Sharif 1:17
Malaysian PM Calls PM Shehbaz Sharif
Mar 26, 2026 03:30 pm
Mass Wedding Ceremony 2:38
Mass Wedding Ceremony
Mar 26, 2026 02:30 pm
Passenger Bus Plunges into River in Bangladesh, 24 Killed 1:03
Passenger Bus Plunges into River in Bangladesh, 24 Killed
Mar 26, 2026 01:00 pm
Half-Human, Half-Fish Remains Found in Japan Spark Mystery and Debate 1:02
Half-Human, Half-Fish Remains Found in Japan Spark Mystery and Debate
Mar 26, 2026 12:00 pm
Fresh Alert for Karachi 1:07
Fresh Alert for Karachi
Mar 26, 2026 11:00 am
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral 1:01
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral
Mar 25, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved