Apr 03, 2018 09:40 pm
views : 547
Location : Garhi Khuda Bakhsh
Garhi Khuda Bakhsh - PPP Sherry Rehman Media Talk
گڑھی خدا بخش، جمہوریت کے خلاف منصوبوں کو روکیں گے، شیری رحمان
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شیری رحمان نے گڑھی خدا بخش پہنچ کر شہید زوالفقار
علی بھٹو کے مزار پر حاضری دی ،پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی ،شیری
رحمن کا ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندگان سے گفتگو میں کہنا تھا کہ وزیرِ
اعظم سینیٹ کے ایوان کو نہیں مانتے، تو وہ کس زبان سے ووٹ کے تقدس کی بات
کرتے ہیں،شیری رحمن نے کہا کہ نواز شریف جب بند گلی میں پہنچتے ہیں تو
انہیں جمہوریت، پیپلز پارٹی اور میثاقِ جمہوریت یاد آتے ہیں، پارلیمنٹ کو
بے توقیر کرنے میں حکمران جماعت کا ہاتھ ہے۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
شیری رحمن نے حکمراں جماعت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا
ایوانوں کو مچھلی بازار بنانے کے حوالے سے شیری رحمن کا کہنا تھا