اسلام آباد، 38 برسوں میں
کوئی ذوالفقارعلی بھٹو پیدانہیں ہوا,عمران خان توبہت مل جائیں گے،نوازشریف
اور بھٹو پیدانہیں ہوں گے،کیپٹن صفدر
مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ 38 برسوں میں کوئی ذوالفقارعلی بھٹو پیدانہیں ہوا,عمران خان توبہت مل جائیں گے،نوازشریف اور بھٹو پیدانہیں ہوں گے،چودھری نثارنےہمیشہ لوٹوں کوٹھوکرماری ۔
احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف ،ان کی صاحبزادی مریم نواز اور ممبر قومی اسمبلی کیپٹن (ر)محمد صفدر کے خلاف دائر ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جمعرات تک ملتوی کر دی ہے ۔
رہنمامسلم لیگ ن کیپٹن ریٹائرڈصفدرکی ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پی پی پی والےخودمجبورہیں،جمہوریت کوبھول گئےہیں,گریڈ 22 والےہر3 سال بعدپیداہوجاتےہیں,38 برسوں میں کوئی ذوالفقارعلی بھٹو پیدانہیں ہوا,عمران خان توبہت مل جائیں گے،نوازشریف پیدانہیں ہوں گے،چودھری نثارنےہمیشہ لوٹوں کوٹھوکرماری خودلوٹانہیں بنتے,پارٹی کےاندراختلاف کرناسننااچھی بات ہے,چودھری نثارنظریہ نوازشریف کوسمجھتےہیں۔