اسلام آباد،چیئرمین تحریک آزادی جموں و کشمیر عبدالعزیز علوی کا پریس کانفرنس سے خطاب
چیئرمین تحریک آزادی جموں و کشمیر عبدالعزیز علوی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم امریکی شہہ پرکیے جارہے ہیں ،شوپیاں میں واقعہ میں 21کشمیری شہید اور ایک سو سے زائد زخمی ہو چکے ہیں ،بھارتی کی اس حالیہ دہشت گردی پر پاکستان سمیت ملک بھر میں اور آر پار کے کشمیریوں نے یوم مذمت منایا ، اسی دن امریکہ نے تحریک آزادی جموں و کشمیر پر پابندی عاید کر دی ،اس کا مطلب ہے کہ جو بھی توانا آواز بھارتی دہشت گردی کے خلاف اٹھ ہی ہے اس پر امریکی پابندی ضرور لگے گی،بھارتی فوج نے ظلم و بربریت کو ’’آپریشن آل آؤٹ‘‘ کا نام دے رکھا ہے ،آپریشن آل آؤٹ کے تحت تحریک آزادی کشمیر سے وابستہ نوجوانوں کے گھر والوں کو نشانہ بنایا جا رہاہے ، شہداء کے گھروالوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ہر اس شخص کو شہید کر دیا جا تا ہے یا قید کر دیا جا تا ہے یا زخمی کر دیا جاتا ہے جو بھارت سے آزادی کا خواہاں ہے ۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے
کشمیر پر انڈیا کے ناجائز تسلط کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئےتحریک آزادی جموں و کشمیر کے چیئرمین عبدالعزیز علوی کا کہنا تھا
تحریک آزادی جموں و کشمیر کے چیئرمین نے کشمیریوں کی پاکستان کے ساتھ محبت اور تعلق کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
کشمیر کونسل اور کشمیر کمیٹی کے کردار پر افسوس کرتے ہوئےعبدالعزیز علوی کا کہنا تھا
تحریک آزادی جموں و کشمیر کے چیئرمین کاکشمیریوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا