Apr 05, 2018 05:42 pm
views : 396
Location : Garhi Khuda Bakhsh
Garhi Khuda Bakhsh - Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari Addresses
گڑھی خدا بخش ، عمران خان اور نواز شریف منافقت کی سیاست کر رہے ہیں ، بلاول بھٹو زرداری
گڑھی خدا بخش میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی 39برس بیت گئے، لیکن
لوگوں میں جذبہ ختم نہیں ہوا۔ دنیا کے کونے کونے سے بھٹوکے دیوانے کھنچے
چلے آئے ہیں۔ بھٹوشہید نے ایک سال نوماہ جیل میں گزارے۔11برسوں میں
ذوالفقار بھٹو نے جو کیا اس کے اثرات اب تک دیکھ رہے ہیں۔سیاسی مخالفین پر
تنقید کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ نوازشریف کوسیاست میں 32 اورعمران کو
22 سال ہوگئے۔لیکن کوئی بھی بھٹو کے صرف گیارہ برسوں کے اثرات کم نہ
سکا۔یہ پاکستان بھٹو کا تحفہ ہے۔آج آئین ہے تو بھٹو شہید کا کارنامہ ہے۔ آج
جسے دیکھو جمہوریت، جمہوریت کررہا ہے۔آج ملک میں جمہوریت ہے تو یہ
ذوالفقار علی بھٹو کا کارنامہ ہے۔
ذوالفقار علی بھٹو کی جانب سے عوام کو ووٹ کا حق دینے کے حوالے سے بلاول بھٹو کا کہنا تھا
شملہ معاہدے اور کشمیریوں پر ہونے والے طلم وستم پر آواز بلند کرنے کے حوالے سے بلاول بھٹو کا کہنا تھا