Apr 07, 2018 10:15 pm
views : 481
Location : Different Areas
Peshawar- Health Department, Medicine Formula
پشاور، محکمہ صحت خیبر پختو نخوا نے مر یضو ں کی پر یشا نی کو حل کرنے کے لیے طبی نسخو ں کے فا رمولے لکھنے کی تجو یز دے دی
محکمہ صحت خیبر پختو نخوا نے مر یضو ں کی پر یشا نی کو حل کرنے کے لیے طبی
نسخو ں کے فا رمولے لکھنے کی تجو یز دے دی ۔محکمہ صحت خیبر پختو نخوا نے مر
یضو ں کی ا س پر یشا نی کو حل کرنے کے لیے طبی نسخو ں کے فا رمولے لکھنے
کی تجو یز دے دی ۔
محکمہ صحت خیبرپختو نخوا نے ڈاکٹروں کو ادویات کے نام کی جگہ فامولا لکھنے
کی ہدایت کردی جس سے مریضوں کی مشکلات میں کمی ہونے کے ساتھ وہ کسی ایک ہی
کمپنی کی دوا لینے کے پابند نہیں رہیں گے۔پر چی پر لکھے گئے ڈاکٹر و ں کے
طبی نسخے مر یضو ں کی سمجھ سے ہو گئے باہر تو محکمہ صحت خیبر پختو نخوا نے
مر یضو ں کی ا س پر یشا نی کو حل کرنے کے لیے طبی نسخو ں کے فا رمولے لکھنے
کی تجو یز دے دی ۔
تجو یزکے مطا بق ڈا کٹرز کا نسخہ واضع طو ر پر پر نٹ شدہ اور پڑھنے کے قابل
ہو،معا لج کا نا م،دوائی کا نا م،مقدار ہند سوں اور لہجے میں لکھا
ہو۔محکمہ صحت کی جا نب سے دی جا نے والی تجو یز کو عوام نے خوب سراہا۔
ایک اور شخص محمد نعیم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت کی جا نب سے طبی
نسخو ں کے فا رمولے لکھنے کی تجو یزسے عوام کو بھر پور فائدہ حاصل ہوگا اور
مر یض مشکلا ت سے بچ سکے گے۔
ایک نوجوان صداقت نے ذرائع ابلاغ عامہ نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ
محکمہ صحت خیبرپختواکی جانب سے یہ ایک اچھا اقدام ہے۔ طبی نسخو ں کے لیے دی
جا نے والی تجو یز صوبے کے تمام نجی اور سرکا ری ہسپتالوں کے لیے ہو نی
چاہیے۔