Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Apr 07, 2018 11:32 pm views : 453

Location : CM House

Lahore- CM Punjab Shahbaz Sharif meets Senator Saleem Zia
  • Urdu

لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما سینیٹر سلیم ضیاء کی ملاقات

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہبازشریف سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما سینیٹر سلیم ضیاء نے ملاقات کی۔
ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی معاملات پر بات چیت کی گئی ۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شر یف نے کہا پاکستان ہم سب کا سانجھا گھر ہے۔ خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ اور پنجاب ایک لڑی میں پروئی ہوئی چار اکائیاں ہیں۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان بھی اس لڑی کا حصہ ہیں۔ شہباپاکستان تب ترقی کرے گا جب سب مل کر ترقی کریں گے۔
محمد شہباز شر یف نے کہاپاکستان کے سامنے ذاتی مفادات کی کوئی حیثیت نہیں۔ پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خوشحالی کیلئے 146146ہم145145 کی سیاست کے کلچر کو پروان چڑھانا ہے۔ پاکستان کے عوام صرف اپنے مسائل کا حل اور ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں۔جھوٹ اور الزام تراشی کی منفی سیاست ترقی اور خوشحالی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا 22کروڑ عوام گزشتہ 5 برس کے دوران جان چکے ہیں کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ان کے مسائل کے حل کیلئے مخلصانہ کاوشیں کی ہیں۔دھرنا دینے والوں اور لاک ڈاؤن کرنے والوں نے قوم کا قیمتی وقت ضائع کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ ہماری حکومت نے عوام کے مسائل کے حل کیلئے بے مثال کارکردگی دکھائی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شر یف نے کہا آئندہ الیکشن میں اسی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گے۔ عوام نے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کیا تو کراچی، پشاور اور کوئٹہ کو بھی لاہور جیسا ترقی یافتہ شہر بنائیں گے۔
مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما سینیٹر سلیم ضیاء نے کہا آپ نے عوام کے مسائل کے حل کیلئے اپنا دن رات ایک کئے رکھا ہے۔پنجاب کو دیگر صوبوں کیلئے رول ماڈل صوبہ بنانے میں آپ نے انتھک محنت کے ساتھ کام کیا ہے۔ صوبہ پنجاب کے عوام کی ترقی کیلئے بے مثال اقدامات آپ کے شاندار وڑن کا مظہر ہیں۔

Recent News

Pakistan Engages Regional Partners to Reduce Tensions, Says Foreign Office 1:44
Pakistan Engages Regional Partners to Reduce Tensions, Says Foreign Office
Mar 26, 2026 05:00 pm
Sharp Surge in Solar Panel Prices Pushes Clean Energy Out of Reach 1:56
Sharp Surge in Solar Panel Prices Pushes Clean Energy Out of Reach
Mar 26, 2026 04:00 pm
Malaysian PM Calls PM Shehbaz Sharif 1:17
Malaysian PM Calls PM Shehbaz Sharif
Mar 26, 2026 03:30 pm
Mass Wedding Ceremony 2:38
Mass Wedding Ceremony
Mar 26, 2026 02:30 pm
Passenger Bus Plunges into River in Bangladesh, 24 Killed 1:03
Passenger Bus Plunges into River in Bangladesh, 24 Killed
Mar 26, 2026 01:00 pm
Half-Human, Half-Fish Remains Found in Japan Spark Mystery and Debate 1:02
Half-Human, Half-Fish Remains Found in Japan Spark Mystery and Debate
Mar 26, 2026 12:00 pm
Fresh Alert for Karachi 1:07
Fresh Alert for Karachi
Mar 26, 2026 11:00 am
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral 1:01
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral
Mar 25, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved