کوئٹہ،گرمی میں اضافے کے باعث چکوں کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا
کوئٹہ میں گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی شہریوں نے بچاؤ کے طریقے اختیار کرنا شروع کر دیے ہیں گرمی میں اضافے کے باعث چکوں کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہےچکوں کو کھجور کی لکڑی سے تیار کیا جاتا ہے جنہیں شہری کھڑکیوں دروازوں میں دھوپ سے بچاؤ کے لئے استعمال کرتے ہیں جبکہ یہ چکیں گھروں کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتی ہیں۔
ایک چک کی تیاری میں دو سے ڈھائی گھنٹے صرف ہوتے ہیں جبکہ ایک چک کم سے کم 450 روپے میں فروخت ہوتی ہے،اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے چک کے کاریگر محمد لیاقت کا کہنا تھا
سریاب روڈ کے بازار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے چک کے کاریگر کا کہنا تھا