ڈیرہ اسماعیل خان،مسائل سے گھرا ڈیرہ اسماعیل خان کا علاقہ نیو مدنی ٹاؤن،عوامی نمائندے غائب
کے پی کے حکومت کے صفائی نصف ایمان ،نیا پاکستان اور بلدیاتی نظام عوام کی دہلیز پر کے نعرے دعووں تک محدود،آمدورفت اور نکاسی کے ایسے مسائل میں گھرا ہوا ڈیرہ اسما عیل خان کے علاقہ نیو مدنی ٹاؤن کی حالت صوبائی حکومت کا منہ چڑاتی نظر آ رہی ہے،شہرکی کچی گلیاں گندگی سے اٹی نالیاں اور نکاسی کے پانی سے بھر ے جوہڑ مچھروں سمیت حشرات کی آماجگاہیں بن چکی ہیں لیکن عوامی نمائندگی اور خدمت کا راگ الاپتے بلدیاتی صوبائی اور قومی نمائندے ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتے علاقے میں سڑکیں اور گلیاں میں گندے پانی سے بھر گئیں جس سے علاقہ مکین ں کا گھروں سے باہر نکلنا محال ہو گیا ہے۔
سا لانہ لاکھوں کروڑوں کی ترقیاتی ا سکیموں صفائی کے ذمہ دار تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن سے واسا کی گود میں منڈلاتے یونین کونسل ڈیوالہ کے باسی نکاسی کے آب کے باعث گھروں میں مقید ہو کے رہ گئے ہیں،نئے پاکستان کے بلند و بانگ دعوے اور عوامی نمائندوں سے عوام کی انتہائی کم توقع لیکن پھر بھی کوئی امید بر نہیں آتی ،دوسری جانب میونسپل کمیٹی کے ملازمین کی چھ ماہ سے تنخوائے بند ہونے کی وجہ سے عملہ داربدار کی ٹھو کر یں کھانے پر مجبور ہے جب کے صو بائی حکومت نے اس پر چپ سادھ ر کھی ہے ۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہکے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بزرگ کاکہنا تھا
ایک نوجوان کا کہنا تھا
ایک زور شہری کا کہنا تھا