Apr 13, 2018 01:35 pm
views : 459
Location : Different Areas
Karachi- Public views about Load shedding in City
کراچی ، شہر قائد میں لوڈشیڈنگ کابحران شدت اختیار کرگیا،عوام کو شدید مشکلا ت کا سامنا
کراچی سمیت پاکستان بھر میں لوڈشیڈنگ کابحران شدت اختیارکرتارجارہاہے جس سے
لوگوں کو بالخصوص ملک کے معاشی حب کراچی میں رہنے والے شدید پریشان دکھائی
دے رہے ہیں۔
گرمی بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو ہوگیا،بجلی کی آنکھ مچولی نے عوام کا
جینا محال کردیا،شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ
جاری ہے جس کے باعث نہ صرف عوام بے حال ہیں بلکہ کاروباری حضرات بھی کے
الیکٹرک سے نالاں دیکھائی دیتے ہیں۔
درجہ حرارت کے مقابلے میں بجلی کا شرٹ فال تیزی سے بڑھنے لگا ،مختلف علاقوں
میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ تین سے بڑھا کر چار گھنٹے کردیا گیا ،کے الیکٹرک
کی جانب سے اضافی بلنگ پر بھی عوام شکایات کرتے دیکھائی دیئے ۔
اس موقع پر دکاندار تیمور نے لوڈشید نگ کے حوالے سے میڈ یا کے نمائند ؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
راشد نے بات چیت کرتے ہوئے کہا
حالیہ لوڈشید نگ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے خرم کا کہنا تھا