پشاور، نجی ہوٹل میں سجا پرندوں کا میلا، عوام کی توجہ کا مرکز
چرند پرند کائنات کا حسن ہے اور کائنات کے اس حسن سے سجا پشاور کے ایک نجی
ہوٹل میں میلا جس میں لائے گے مختلف اقسام کے پرندے جنہوں نے شہر یوں کے دل
جیت لئے۔
پشاور کے نجی ہوٹل میں سجا پرندوں کا میلا، رنگ برنگے پرندے دیکھ کر شرکت
کرنے والوں نے پرندوں کیساتھ خوب تصویر لی اورمہزوز ہوئے وہیں پرندوں سے
محبت کی رغبت بھی ملی اور میلے کو چار چاند لگا دیئے ۔
کاکٹ ٹیل ، رااور آسٹریلین طوطوں سمیت دیگر پرندے لوگوں کی توجہ کا مرکز
بنے رہے۔ رنگ برنگے پرندوں کے اس میلے میں ملک کے مختلف حصوں سے پرندے لائے
گئے تھے۔انتظامیہ کے مطابق اس میلے کا مقصد لوگوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ
پرندوں کے بارے میں معلومات بھی فراہم کرنا ہے۔
شہریوں نے پرندوں کے ساتھ سیلفیز بنوائی اور کہنے لگے کہ اس قسم کا تقاریب سے ان کو نایاب پرندوں کو دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔
اس موقع پرشہری محمد عمران نے ْزرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
نوجوان سلمان احمد نے کہاشوکے آرگنائزرسید انوار عالم نے کہا