Apr 15, 2018 01:19 pm
views : 426
Location : Local Place
Karachi- Hot Weather, Drinks Demand Increases
کراچی،گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ مشروبات کی مانگ بھی بڑھ گئی
کراچی میں سورج کی تپش بڑھ گئی ہے ،شہرمیں گرم موسم کے آتے ہی لوگ مختلف
مشروبات کااستعمال کرناشروع کردیتے ہیں ، گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی
لیموں پانی ،گنے کارس ،پھلوں کے جوس اوردیگر مشروبات کی مانگ بھی بڑھ گئی
ہے اورلوگوں کی بڑی تعداد ٹھنڈے ٹھنڈے مشروبات کااستعمال کرتی نظرآتی ہے۔font face="jameel-noori-nastaleeq" size="3">
مشروبات کی دکانوں پر جہاں رش دکھائی دے رہا ہے وہیں شہریوں کی جانب سے بھی
مختلف مقامات پر ٹھنڈے اور میٹھے شربت کی سبیلیں بھی لگائی گئی
ہیں،شہریوں کا کہنا ہے کہ سبیل لگانا کار ثواب تو ہے ہی جب کہ اس سے
شہریوں کو راحت میسر آتی ہے جو کہ ایک اچھی روایت ہے۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک نوجوان کامحمد ارسلان کہنا تھا
ایک راہگیر طفیل کا کہنا تھا
سبیل لگانے والے شہری داؤد نے کہا
ایک اور شہری محمد بشیر کا کہنا تھا