Apr 15, 2018 02:36 pm
views : 419
Location : Liberty Police Station
Lahore- 1 Expired Due to one Wheeling
لاہور،ون ویلنگ کا جان لیوا کھیل ایک اور ماں کی گود اجاڑ گیا
ون ویلنگ کے خونی کھیل نے ایک اور جان لے لی پولیس کے مطابق نوجوان ون
ویلنگ کر رہا تھا جبکہ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ ریس دیکھنے گیا تھا،پولیس
کے مطابق واقعا رات 2 بجے کے قریب پیش آیا،قانونی کارروائی میں تاخیر کے
سبب نوجوان کے اہلخانہ کو لاش وصول کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
ون ویلنگ کا جان لیوا کھیل ایک اور ماں کی گود اجاڑ گیا ہلاک ہونے والے 23
سالہ ارسلان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ ریس دیکھنے گیا تھا جبکہ پولیس
کے مطابق نوجوان ون ویلنگ کر رہا تھا جس کے سب اسکی جان گئی۔
انتظامیہ ون ویلنگ کو روکنے میں مکمل ناکام ثابت ہو رہی ہے،منچلے نوجوان اکثر شہر کی سڑکوں پر ون ویلنگ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔