Apr 15, 2018 04:54 pm
views : 509
Location : Saint John's Cathedral Church
Peshawar- Driving License for Minoroties
پشاور،خیبر پختونخوا میں اقلیتی برادری کوڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کی خصوصی مہم
خیبر پختونخوا میں اقلیتی برادری کوڈرائیونگ لائسنس اب انکی دہلیز پر
ملے گا, پہلے مرحلے میں پشاور کے سینٹ جان کھتیڈرل چرچ میں مسیحی
برادری کو لرننگ لائسنس جاری کردیے گئے،جنہیں 42دن بعد ٹیسٹ پاس کرنے
پر ہی کمپیو ٹرائزڈ رائیونگ لائسنس دئیے جائینگے،ٹریفک پولیس
کےمطابق ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کی مہم پشاور کے بعددیگر اضلاع تک
بڑھائی جائے گی ۔font face="jameel-noori-nastaleeq" size="3">
مسیحی برادری نےڈرائیونگ لائسنس کےاجراءکو خوش آئند قرار دیا اور صوبائی
حکومت کی جانب سے اقلیتوں کیلئے مزید انقلابی اقدامات اٹھانے کی امید
ظاہر کی
ٹریفک پولیس کے مطابق تما م اقلیتوں کو ڈارئیونگ لائسنس انکی دہلیز پر
دینے کیلئے پشاور کے بعد صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی یہ سلسلہ
جلد شروع کیا جائیگا۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایس پی ٹریفک گوہر خان کا کہنا تھا
مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے یعقوب یونس کا کہنا تھا