Apr 15, 2018 05:13 pm
views : 412
Location : Arbab Niaz Stadium
Peshawar- Peshawar Cricket League 2nd Session
پشاور،پشاور کرکٹ لیگ کے دوسرے سیشن کا آغاز
پشاور کرکٹ لیگ کے دوسرے سیشن کا آغازہوگیا،ایونٹ میں آزاد کشمیر اور
راولپنڈی سمیت 12ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، ارباب نیاز سٹیڈیم میں پی سی ایل
کےدوسرے ایڈیش کا آغاز ہوا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرپشارشاہد علی نے ایونٹ کا
افتتاح کیاانکا کہنا تھا کہ ایونٹ کا مقصدصوبے میں نیا ٹیلنٹ سامنے لانا
ہے ۔
پشاور کرکٹ لیگ میں، فاٹا ، راولپنڈی اورآزادکشمیرسمیت 12 ٹیمیں حصہ لے
رہی ہیں ،ایونٹ میں شرکت کرنیوالے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ کرکٹ لیگ سے خوب
لطف اندوز ہورہے ہیں،15 دن تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں بین الاقوامی
مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں
،ٹورنامنٹ کافائنل میچ 29 اپریل کو کھیلا جائیگا۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشاور شاہد علی کا کہنا تھا
کشمیر کنگز ٹیم کے مالک نثار شاکر کا کہنا تھا