Apr 16, 2018 06:11 pm
views : 420
Location : Municipal Department
Peshawar- Govt Engineers Protest
پشاور،سرکاری اداروں کے انجینئرز کا مظاہرہ ،ترقیاتی منصوبوں پر کام بند کرنے کی دھمکی
پشاور میں خیبر پختونخواہ ایسوسی ایشن اف گورنمنٹ انجینئرز کے زیر اہتمام
محکمہ بلدیات کے باہر مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور
بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے، مظاہرے
میں صوبے بھر کے انجینئرز نے شر کت کی۔
مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی اور مطالبہ کیا کہ ان کے مطالبات
جلد از جلد مانے جائے بصورت دیگر وہ قلم چھوڑ ہڑتال پر مجبور ہو جائینگے
جبکہ مظاہرین نے کے پی کے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو روکنے کی دھمکی بھی
دی ہے۔
مظاہرین نے انجینئرز کیا سکیل میں اپ گریڈیشن ،پروفیشنل الاونس کا اجرا اور
بی ٹیک میں گریڈ سترہ اور اٹھارہ میں غیر قانونی کوٹے کے خاتمہ کا مطالبہ
کیا ہے۔
اس موقع پر انجینئر شاکر حبیب نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا