Apr 17, 2018 08:27 pm
views : 417
Location : Different Areas
Karachi- Hot Weather, Generator Demand Increases
کراچی، گرمی اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے جنریٹروں کی مانگ میں زبردست اضافہ
قیامت خیز گرمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ شدید گرمی میں جنریٹر کی خریداری بڑھ گئی ہے۔
کراچی میں شدید گرمی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے جنریٹروں کی مانگ
میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد اور کاروباری حضرات مختلف
دکانوں اور بازاروں میں جنریٹروں کی خریداری کے لئے پہنچ گئے جبکہ جنریٹروں
کے نرخ آسمانوں سے باتیں کررہے ہیں۔
اس موقع پر ایک دکاندار جہانگیر نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
دکاندار اظہر نے کہا
جنریٹر کی خریداری کے لئے آئے ہوئے ایک شہر ی امین نے کہا