پشاور ، نرسنگ ایسوسی ایشن کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
خیبرپختونخوا میں نرسنگ ایسوسی ایشن اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل
آئی۔مطالبات کی منظوری کیلئے صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیدیا۔دھرنے میں
مختلف اضلاع سے نرسزنے شرکت کی اورصوبائی حکومت کیخلاف شدیدنعرے بازی کی
گئی۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ انکی پروموشن،اپ گریڈیشن اورہیلتھ پروموشن الاؤنس جاری کرنے اورنرسزکونجی کلینکس چلانے کی اجازت دی جائے۔
دوسری جانب ہسپتالوں میں نرسزکی ہڑتال سے غریب مریض رل گئے۔لواحقین کوبھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس موقع پر نرسنگ ایسوسی ایشن کے رہنما انوار سلطان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا