خیبرپختونخوا حکومت اور برٹش کونسل کے درمیان ملاکنڈ ڈویژن میں کونسلروں کی تربیت دینے کے لئے معاہدہ
خیبرپختونخوا حکومت کا نیا اقدام، ملاکنڈ ڈویژن میں کونسلروں کی تربیت کے لیے برٹش کونسل کے ساتھ معاہدہ طے کر لیاہے۔
خیبرپختونخوا حکومت نے کونسلروں کی تربیت کے لیے اٹھایا نیا اقدام، برٹش
کونسل کے ساتھ معاہدہ طے کرلیا، معاہدہ کے لیے نجی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار
میں وزیر بلدیات عنایت اللہ نے برٹش کونسل کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کئے
جس کے بعد ملاکنڈ دویژن میں 3000 کونسلروں کو تربیت دی جائے گی۔
عنایت اللہ کا کہنا تھاکہ اس معاہدہ سے کونسلروں کو بہتر تربیت کے مواقع
فراہم ہوسکیں گے، جس سے ان کی لیڈرشپ صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔
سیمینار میں شرکاء کی جانب سے سوال جواب کے لیے بھی خصوصی سیشن کا اہتمام بھی کیا گیا۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر عنایت اللہ کا کہنا تھا