Apr 20, 2018 03:35 pm
views : 383
Location : Different Places
Peshawar- Pleasant Weather After Rain
پشاور ،گزشتہ روز سے جاری بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
پشاور میں گزشتہ روز سے جاری بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت پندرہ ریکارڈ کیا
گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ انیس ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 88
فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مالم جبہ میں 49، رسالپور، پٹن میں 27، کالام25،
سیدوشریف24، چترال20، چراٹ18، دیر13، لوئردیر12، پشاور سٹی11، ائیرپورٹ10،
میرکھانی10، کوہاٹ05، کاکول02، دروش، بنوں اور پاراچنارمیں ایک ملی لیٹر
بارش رکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
ہے،تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور اس کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات
پر بارش کا امکان ہے جبکہ پشاور اور گردونواح میں مزید بارشوں کی توقع ہے۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک شہری عمران حسن کا کہنا تھا