Apr 21, 2018 03:57 pm
views : 424
Location : Lady Reading Hospital
Peshawar- Special Polio Campaign Begins
پشاور، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خصوصی پولیومہم کا افتتاح
پشاور میں محکمہ صحت خیبر پختونخوا ہیلتھ سیکرٹری عابد مجید نے پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خصوصی پولیومہم کا افتتاح کردیا ۔
خصوصی پولیومہم 23اپریل سے30اپریل تک جاری رہے گی ۔مہم کے دوران بچوں کو
پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے کیساتھ انجیکشن بھی لگائے جائیں گے۔مہم کے
دوران2لاکھ 28ہزار178بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے انجیکشن لگائے جائیں
گے۔2لاکھ63ہزار563 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے بھی پلائیجائیں گے۔
مہم کیلئے نو سو سے زائدٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں،15سو سے زائدسوشل موبلائزر کو اس مہم کے لئے خصوصی تربیت دی گئی ہے۔
محکمہ صحت خیبر پختونخوا ہیلتھ سیکرٹری عابد مجید نے کہا پشاور کی آبادی کے
لئے ہماری مہم کافی ہے ہمارا ٹارگٹ باہر سے آنے والے بچے ہیں،
ہائی رسک ایریاز اس کے بعد کور کئے جائیں گے۔
اس موقع پر محکمہ صحت خیبر پختونخوا ہیلتھ سیکرٹری عابد مجید نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا