لاہور ، سنی تحریک کا دنیا بھر میں مسلمانواں کی مسلسل نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
لاہور میں سنی تحریک کے زیر اہتمام شام ، فلسطین ،بر ما اور کشمیر میں
کشمیر میں مسلمانوں کی مسلسل نسل کشی کے خلاف پر یس کلب کے باہر احتجاجی
مظاہر ہ کیا گیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے ہاتھو ں میں پلے کارڈز
اور بینز ز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبا ت درج تھے ۔مظاہرے میں شر یک
مظاہرین نے شدید نعرے بازی کی ۔
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سنی تحریک کے رہنما ؤں شیخ محمد نواز قادری ،
قاری ریاض ہزاروی ، محمد افتخار خان نے کہا کہ کفر کی وقو تیں پوری دنیا
میں مسلمانوں کو نشانہ بنا کر دنیا کے امن کو تباہ کرنے کے درپے ہیں ۔ شام
میں صوفی ازم پر بمبار ی کرکے معصوم بچوں ، خواتین اور بوڑھوں کاقتل کیا
جارہا ہے ۔ روس اور امر یکہ دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہے ہیں ۔شام ،بھارت
، سر ی لنکا اور برما میں مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ ے جارہے ہیں
۔مسلم حکمران مسلمانوں کے تحفظ کے لئے نہیں نکلے تو کہیں ایسانہ ہو انفرادی
حیثیت میں امت مسلمہ کفر قوتوں کے خلاف جہاد کا اعلان کردے ۔مسلم حکمران
خوب غفلت سے بید ارہوں مسلمانوں کی جان ومال سے آگ و خون کی حولی کھیلی
جارہی ہے ۔ مسلمانوں کے دل شام ، کشمیر ، بھارت ، سری لنکا اور برما کے
مسلمانوں کے ساتھ انسانیت سوز مظالم پر افسردہ ہیں ۔آج پوری امت مسلمہ صلاح
دین ایوبی ، محمود غزنوی ، محمد بن قاسم سے اسلامی مجاہدوں کو پکا رہے ہیں
۔یہودونصاری پوری دنیا میں مسلمانوں کو کمزور کرکے ان کے وسائل پر قبضہ
کرنا چاہتا ہے ۔مسلم حکمران خوب غفلت سے بید ار نہیں ہوئے تو تاریخ انہیں
کبھی معاف نہیں کر ے گی ۔
اس موقع پر مفتی شفاقت ہمدی ، محمد اظہر قادری ، مفتی حسیب قادری ، میا ں
خلیل نقشبند ی ، غلام محی الدین جلالی اور علامہ ابرار رضوی سمیت کارکنا ن
کی بڑی تعداد نے شر کت کی ۔
اس موقع پر سنی تحریک کے مرکز ی رہنماؤں نے ذرائع ابلا غ عا مہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا