کراچی،سہ روزہ مائی کراچی نمائش کا تیسرا اور آخری روز
پندریوں مائی کراچی نمائش 2018ء اپنی تمام تر رنگینیوں کے ساتھ ایکسپو
سینٹر میں اختتام پذیر ہوگئی۔ سہ روز نمائش کے آخری روز آج عوام کی جانب
سے بھرپور انداز میں شرکت دیکھنے میں آرہی ہے۔
نمائش میں ملکی وغیر ملکی نمائش کنندگان تقریباً 10لاکھ سے زائدافراد کے
سامنے اپنی خدمات اور مصنوعات کی تشہیر کررہے ہیں۔ نمائش 3 روز تک جاری
رہنے کے بعد 22 اپریل کو اختتام پذیر ہو گئی۔
یہ نمائش بزنس ٹو بزنس اور بزنس ٹو کنزیومر میٹنگز کے حوالے سے ایک بہترین
پلیٹ فارم ثابت ہوگی اور ساتھ ہی کراچی کے عوام کو تفریحی سہولتیں بھی
میسرآئیں گی۔
کراچی کے عوام ہر سال دلچسپی کے ساتھ اس نمائش میں بھرپور شرکت کرتے ہیں۔
اس موقع پر ایک شہری محمد عثمان نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
وسیم انصاری نے کہا