پشاور، مفت ہائر ایجوکیشن کے لیے ینگ گرلز کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ینگ گرلز خیبر پختونخواہ نے ہائر ایجوکیشن تک مفت تعلیم لازمی کرنے لیے
پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ،اسکول کی بچیوں نے ہاتھوں میں
پلے کارڈ اور بینرزاٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبات کے حق میں نعرے درج
تھے ۔
ینگ گرلز کا کہنا تھا کہ اعلی تعلیم مہنگی ہونے کے باعث میٹرک کے بعد
طالبات تعلیم سے محروم رہ جاتی ہیں ،بچیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اعلی
تعلیم کی فیسوں میں کمی کی جائے اور ہائر ایجوکیشن تک مفت تعلیم لازمی کر
نے کا بھی مطالبہ کیا۔
گورنمنٹ اسکول کی بچیوں کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے میٹرک تک تعلیم مفت
کر دی ہیں لیکن میٹرک کے بعد تعلیم کی فیسیں اتنی بڑھا دی گئی ہے کہ وہ
تعلیم حاصل کرنے سے قاصر ہیں اور صوبہ تعلیم میں مزید پسماندہ رہ جائگا اگر
یہی حالات رہے تو ۔
اس موقع پر ینگ گرلز سارہ خان نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
اسکول کی بچی ابیھا نے میڈ یا کے نمائند ؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا