Apr 24, 2018 04:58 pm
views : 530
Location : Different Areas
Karachi- Public Views About Inflation
کراچی،ماہ صیام سے قبل ہی اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ
بجٹ اور رمضان کی آمد آمد ہے مگر اس کے ساتھ ہی ناجائزمنافع خور اور ذخیرہ
اندوزوں نے بھی عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کی منصوبہ بندی کرلی
ہے،اشیاء خوردونوش کی قیمتیں یکدم آسمان سے باتیں کرنے لگیں ہیں،جبکہ
انتظامیہ مہنگائی کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہی ہے ۔
رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خور ایسے متحرک ہوئے کہ آؤ دیکھا نہ تاؤ اورکھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر ڈالا۔
دنیا بھر میں رمضان سے قبل ہی عوام کو فائدہ پہنچانے کی خاطر اشیاء
خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچایا
جاتا ہے مگر کراچی میں تو جیسے الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔
اس موقع پر بزرگ شہر ی محمد اسماعیل نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
ایک شہری علی اکبر نے کہا