پشاور ، کلاس فور کے ملازمین اپنے مطا لبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے
کلاس فور کے ملازمین اپنے مطا لبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرین کا
کہنا ہے کہ پروفیشنل ،میڈیکل ،ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافے کیساتھ تنخواہوں
میں بھی اضافہ کیا جائے۔بصورت دیگر وہ بنی گالہ میں دھرنا دینے پر مجبور
ہونگے۔
آل پاکستان درجہ چہارم ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل
آئے۔کلاس فور ملازمین نے پشاور کے سٹی اسکول نمبر 1 میں مظاہرہ کیا اور
اسمبلی تک احتجاجی بھی واک کیا۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ درجہ چہارم کیلئے ٹائم اسکیل ، تنخواہوں میں سو
فیصد اضافے کا اعلامیہ جاری کیا جائے۔مظاہرین نے یہ بھی مطا لبہ کیا کہ
کلاس فور ملازمین کیلئے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس ،میڈیکل،کنونس اور ہاؤس رینٹ
الاؤنس میں اضافہ کیا جائیے جبکہ تعلیم یافتہ افراد کیلئے تمام محکموں میں
کوٹہ مختص کیا جائے ۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر انکے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو وہ مستقل دھرنے دینے کیلئے بنی گالہ کا رخ کرینگے۔
اس موقع پر ملازم منظورخان نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا