کراچی ، آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے پی کے کا ریگولیٹری اتھارٹی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے پی کے نے ریگولیٹری اتھارٹی بل کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
نیشنل ایسو سی ایشن فار ایجوکیشن کے ڈائریکٹر ظفر اقبال کی قیادت میں پشاور
پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز
اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبات درج تھے ۔
ان کا مظالبہ تھا کہ حکومت ریگولیٹری اتھارٹی بل واپس لے اور ان پر مختلف
ڈونرزا یجنسیاں مسلط کی جارہی ہیں۔ مانیڑرنگ کے لیے جو کہ سراسر زیادتی ہیں
اور حکومت دو نمبر اسکولوں کے خلاف کارروائی نہیں کر ر ہی ہے اور جوا سکول
ریگولر ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جارہی ہیں جو کہ ان کو قبول نہیں ہیں ۔
اس موقع پرنیشنل ایسو سی ایشن فار ایجوکیشن کے ڈائریکٹر ظفر اقبال نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا