اسلام آباد نظام ِشریف کا اب صرف چہلم بچا ہے، بابراعوان
تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ نظام ِشریف کا اب صرف چہلم بچا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا کے نمائند ؤں سےگفتگوکرتے پاکستان
تحریک انصاف بابر اعوان نے کہا کہ جو فیصلہ سپریم کورٹ نے کیا ماتحت
عدالتیں اس کی پابند ہیں۔
رہنما پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا کہ وزرات داخلہ کے ارسطو کے پاس بھی اقامہ ہے، دو اقامے والوں کا حشر بھی نا اہل شریف جیسا ہو گا۔