پشاور ، پرائیویٹ ا سکولزایسوسی ایشن کاریگولیٹری اتھارٹی نوٹیفیکیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری اتھارٹی نوٹیفیکیشن کے خلاف پرائیویٹ ا سکولزایسوسی ایشن نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کاردز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ قانون میں کچھ اور لکھا ہے جبکہ اتھارٹی بل میں کچھ
اور لکھا ہے ۔ وہ بچوں کو اچھی تعلیم دے رہے اور حکومت غریب عوام سے یہ حق
بھی چھین رہی ہیں۔
اس موقع پر حاجی افضل نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
مجیب خان نے میڈیا کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا