Apr 27, 2018 07:05 pm
views : 426
Location : Different Areas
Karachi- Public Views About CNG Loadshedding
کراچی ،شہر قائد میں سی این جی کی بندش ،عوام کی مشکلا ت میں اضافہ
شہر قائد میں سی این جی کی بندش کے باعث عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ۔
گیس کی قلت کے سبب سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق اب کراچی سمیت سند ھ بھر میں جمعرات
اور ہفتے کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان
کا یہ بھی کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز جمعے کی صبح 8 بجے سے کھلا کریں
گے۔
سی این جی اسٹیشنز کا نیا شیڈول آنے کے بعد اس پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔
اس موقع پر شہر ی گلریز نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ےسے گفتگو کرتے ہوئے کہا
پرویز نے بات چیت کرتے ہوئے کہا
محمد عارف نے سی این جی بندش کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
رکشہ درائیور محمد اسماعیل نے کہا
شہری اختر نے میڈیا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے