Apr 27, 2018 10:21 pm
views : 366
Location : Parliament house
Islamabad- State Minister Abid Sher Ali Media talk
اسلام آباد اپوزیشن پہلے ہی مسترد ہوچکی ہے، تاریخ کا سب سے بہترین بجٹ پیش کیا ہے،عابد شیر علی
وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن پہلے ہی
مسترد ہوچکی ہے،عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا ہےمسلم لیگ ن کو عوام نے مینڈیٹ
دیا جسے چوری نہیں ہونے دیں گے۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے
عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ بجٹ پیش کرنا ہمارا حق تھا ن لیگ نے تاریخ کا
سب سے بہترین بجٹ پیش کیا ہے، مسلم لیگ نے ڈلیور کیا اور آئندہ بھی ڈلیور
کرے گی،اگر اپوزیشن سمجھتی ہے نکہ غیر آئینی بجٹ ہے تو استعفیٰ دے دیں۔